امریکی سلطنت بوڑھی ہو چکی ہے اور آنکھوں کے سامنے بکھر رہی ہے، عمانی صحافی حاتم بن حمد الطائی
👈 عمان کے خلاف بشریت دشمن اور جنگی مجرم ٹرمپ کی دھمکیوں کا دلچسپ جواب:
دیوانہ ٹرمپ دوسری بار ہمارے ملک کو دھمکیاں دے رہا ہے۔ یہ ایک شکست خوردہ شخص کی چیخ و پکار اور واویلے کے سوا کچھ نہیں ہے۔
1️⃣ اول یہ کہ اسے عسکری شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے، اس کے میزائل ذخائر ختم ہو چکے ہیں اور اب وہ آبنائے (ہرمز) کو دوبارہ کھولنے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔
2️⃣ دوم یہ کہ اسے وسط مدتی انتخابات میں سیاسی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ انتخابی جائزے اسکی تصدیق کرتے ہیں اور اسے کانگریس میں ڈیموکریٹس کی بڑھتی ہوئی طاقت کا خوف ہے۔
جنگی مجرم نتن یاہو اسے ایک ایسی اسٹریٹجک شکست کی طرف لے گیا ہے جس نے کبھی عظیم طاقت رہنے والے ملک کو ایسے مقام پر پہنچا دیا ہے جہاں اس نے اپنی دانشمندی، عقل اور قیادت کی صلاحیت کھو دی ہے۔
"یہ سلطنت بوڑھی ہو چکی ہے اور آپکی آنکھوں کے سامنے بکھر رہی ہے۔"
شیئر کریں
تبصرے
ابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ پہلے آپ لکھیں!
تبصرہ کرنے کے لیے لاگ ان کریں
