مرکزی مواد پر جائیں

یمن کی دوہری حکمت عملی: بحیرہ احمر میں نئی مشقیں اور المخا پر دفاعی، اسٹریٹجک میزائل حملہ

·۴ دن پہلے

👈 بندرگاہ المخا پر حملہ دراصل عدن اور ریاض رجیم (متجاوزین) کی ہتھیاروں کی درآمد کی شہ رگ کو نشانہ بنایا گیا

🔶 غیور یمنی فوج اور مزاحمتی تحریک انصاراللہ نے سعودی کرائے کے فوجیوں کے اہم ٹھکانے تعز صوبے میں واقع بندرگاہ المخا پر کم از کم پانچ بیلسٹک میزائل فائر کیے۔ یہ بندرگاہ عدن اور جارح ریاض رجیم (متجاوزین) سے وابستہ عناصر کے لیے ہتھیاروں اور آلات کی درآمد کا اہم ترین راستہ ہے اور حالیہ مہینوں میں کئی بار حملوں کا نشانہ بن چکی ہے۔

🔶 بحیرہ احمر میں نئی مشقوں کا اعلان

یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے اعلان کیا کہ یمن بحیرہ احمر میں نئی مشقوں کا آغاز کرے گا تاکہ صہیونی-امریکی دشمن کے ساتھ مقابلے کے اگلے دور کے لیے تیار ہو اور یمنی مسلمان عوام پر ناجائز، انسانیت سوز اور غیر قانونی مسلط کردہ ناکہ بندی کو توڑ سکے۔ انہوں نے کہا کہ "اللہ کی مدد سے فتح حاصل ہوگی"۔

#یمن #بندرگاہ_المخا #بیلسٹک_میزائل #سعودی_کرائے_کے_فوجی #بحیرہ_احمر #مشقیں #صہیونی_امریکی_دشمن #محمد_علی_الحوثی #اسٹریٹجک_حکمت_عملی #دفاعی_حملہ #متجاویزین #سعودی_رجیم #سعودی_جارحیت

شیئر کریں

WhatsAppFacebookTwitter / X

تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ پہلے آپ لکھیں!

تبصرہ کرنے کے لیے لاگ ان کریں