مرکزی مواد پر جائیں

17 ربیع الاول — ولادت صادقین (ع) کی مبارکباد

·۷ دن پہلے

ولادت با سعادت پیامبر رحمت حضرت محمد مصطفیٰ (ص) اور حضرت امام جعفر صادق (ع) کے پرمسرت و پرنور موقع پر، امام عصر و الزمان (عج)، رہبر مسلمین امام سید مجتبیٰ خامنہ ای اور شیعیان عالم کی خدمت میں ہدیہ تبریک پیش کرتے ہیں۔ ادارہ

---

نئے عالمی نظام میں اسلامی اتحاد کا نمونہ

"ہم اسلامی ممالک اور اسلامی امتیں اس نئی دنیا میں، جو بتدریج تشکیل پا رہی ہے، ایک بلند مرتبہ مقام حاصل کر سکتے ہیں، ہم ایک نمونے کے طور پر پیش ہو سکتے ہیں، ہم پیشرو بن سکتے ہیں؛ لیکن ایک شرط کے ساتھ۔ وہ شرط کیا ہے؟

اتحاد، تفرقہ سے دوری، اور دشمن کی وسوسہ انگیزیوں کے شر سے نجات۔"

— شہید امت، حضرت آیت اللہ العظمیٰ امام سید علی خامنہ ای (رضوان اللہ علیہ)

#ولادت_صادقین #پیامبر_رحمت #امام_جعفر_صادق #امام_زمان #رہبر_مسلمین #اسلامی_اتحاد

#میلاد_النبی #ربیع_الاول #ہفتہ_وحدت

#نیا_عالمی_نظام #نمونہ

شیئر کریں

WhatsAppFacebookTwitter / X

تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ پہلے آپ لکھیں!

تبصرہ کرنے کے لیے لاگ ان کریں