مرکزی مواد پر جائیں

ولادت با سعادت حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام

·۲ گھنٹے پہلے

🔹 ولادت با سعادت گیارہویں امام، حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کے پُرمسرت اور بابرکت موقع پر تمام محبانِ اہل بیت ع، عقیدت مندوں اور اہلِ ایمان کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں-

آپ کی ولادت ہمارے لیے رحمت، ہدایت، صبر اور ولایت کی تعلیم کا روشن پیغام ہے، اور اللہ تعالیٰ ہمیں آپ کی سیرت و تعلیمات پر عمل کرنے، اہل بیتؑ سے سچی محبت رکھنے اور حضرت امام مہدی علیہ السلام کے سچے منتظر بننے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

ادارہ

شیئر کریں

WhatsAppFacebookTwitter / X

تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ پہلے آپ لکھیں!

تبصرہ کرنے کے لیے لاگ ان کریں