مرکزی مواد پر جائیں

ایرانی فوج نے امارات میں امریکی اڈے "المنہاد" کو ڈرونز سے تباہ کر دیا

·۷ دن پہلے

🔶 اسلامی جمہوریہ ایران کی چاک و چوبند مسلح افواج نے جزیرہ لارک پر دہشتگردانہ حملے کے جواب میں متحدہ عرب امارات میں واقع دہشتگردی کے مرکز امریکی اڈے "المنہاد" کو دسیوں تباہ کن ڈرونز سے نشانہ بنایا، جس میں امریکی ہیلی کاپٹروں اور فوجیوں کی تعیناتی گاہوں کو تباہ کر دیا گیا۔

اس سے قبل:

ایران نے جزیرہ لارک پر حملے کے جواب میں اردن میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا، خلیج فارس میں امریکی MQ9 ڈرون کی تباہی

#ایران #ایرانی_فوج #امارات #امریکی_اڈہ #المنہاد #ڈرون_حملہ #جزیرہ_لارک #امریکی_ہیلی_کاپٹر

شیئر کریں

WhatsAppFacebookTwitter / X

تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ پہلے آپ لکھیں!

تبصرہ کرنے کے لیے لاگ ان کریں