مرکزی مواد پر جائیں

امریکہ نے ایران میں کینسر کے بچوں کے ہسپتال کے قریب حملہ کر دیا، آرش ڈرونز کا کہر: کویت اور بحرین میں امریکی ریڈار اور دفاعی نظام تہس نہس، ایران کا انتقامی آپریشن صاعقہ کا دسواں مرحلہ

·۸ دن پہلے

🔶 امریکہ نے جنوبی ایران کے شہر اہواز میں کینسر کے بچوں کے ہسپتال کے قریب
حملہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں ہسپتال کو عارضی طور پر بند کرنا پڑا اور مریضوں
کو منتقل کیا گیا۔ چابہار، بندرعباس، سیریک اور قشم میں بھی دھماکے ہوئے۔ یہ
حملے 7 اپریل سے جاری امریکی و صہیو-نی دہشتگردی، جارحیت اور پاکستان کی ثالثی
میں ہونے والے مفاہمتی یادداشت کی سنگین خلاف ورزیوں اور ضد انسانیت جرائم کا
حصہ ہیں۔ ایران کی مسلح اور چاک و چوبند افواج نے ہر خلاف ورزی کا بے مثال اور
فوری جواب دیا ہے۔

ایران کا ردعمل: آپریشن صاعقہ کا دسواں مرحلہ:
🔶 ایرانی مسلح افواج نے آپریشن صاعقہ کے دسویں مرحلے میں کویت اور بحرین میں
امریکی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا۔ فوج کے آرش ڈرونز نے کویت کے علی السالم
اڈے پر امریکی ریڈار، پیٹریاٹ نظام اور ایندھن کے ٹینکوں کو تباہ کیا، جبکہ
بحرین میں موجود شیطانی، امریکی اڈے شیخ عیسیٰ اڈے پر مواصلاتی اور ریڈار
سسٹمز کو زبردست نشانہ بنایا گیا۔

🔶 ایران کی مستعد و نڈر فوج نے کہا کہ *دشمن کی دھمکیاں ان کے عزم کو مزید
بڑھاتی ہیں اور وہ عوام، شہداء اور رہبر کی بہادری سے حاصل کردہ حوصلے کے ساتھ
دشمن کے سامنے مضبوط کھڑے ہیں۔

شیئر کریں

WhatsAppFacebookTwitter / X

تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ پہلے آپ لکھیں!

تبصرہ کرنے کے لیے لاگ ان کریں