سپاہ کا کویت میں ہیمرس میزائل سسٹمز اور امریکی حمایت یافتہ ضد انقلاب کے ٹھکانے تباہ کرنے کا اعلان، متعدد ہلاکتیں
·۷ دن پہلے
🔹 سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق، گزشتہ رات
امریکی جنگی جرائم کے جواب میں جاری جوابی کارروائیوں کے سلسلے کے تحت "آپریشن
نصر ۲" کی ۱۵ویں لہر میں "یا مہدی ادرکنی" کے مبارک رمز کے تحت کارروائی کی۔
اس کارروائی میں کویت میں موجود ہیمرس میزائل سسٹمز اور لانچنگ پلیٹ فارمز کو
تباہ کرنے کے ساتھ ساتھ، ایک ڈرون اور میزائل حملے کے ذریعے امریکی افواج اور
امریکہ و ازززرائیل کے ایجنٹس (ضدانقلاب) کے متعدد ٹھکانوں کو شدید نقصان
پہنچایا گیا اور بڑی تعداد میں انقلاب مخالفین اور امریکی اسپیشل فورسز کے
اہلکار ہلاک ہوئے۔ سپاہ نے واضح کیا کہ یہ جوابی کارروائیاں جاری رہیں گی ۔
#آپریشن_نصر _٢#یا_مہدی_ادرکنی#امریکی_اسپیشل_فورسز_ہلاکتیں#ضدانقلاب#ایران_قوی#سپاہ_پاسداران_انقلاب_ایران#ہیمرس_میزائل_سسٹمز_تباہ#کویت#ایران_امریکہ_کشیدگی#امریکی_جارحیت_دہشتگردی#امریکی_جنگی_جرائم
شیئر کریں
تبصرے
ابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ پہلے آپ لکھیں!
تبصرہ کرنے کے لیے لاگ ان کریں
