مرکزی مواد پر جائیں

پاکستان کو سعودی-یمن تنازعہ کا حصہ نہیں بننا چاہیے، صابر ابو مریم

·۱ دن پہلے

🔶 سعودی عرب نے یمن پر غیر انسانی محاصرہ عائد کر رکھا ہے۔ پاکستان کو اس
تنازعہ میں غیر جانبدار رہنا چاہیے اور اسے حل کرنے میں اپنا کردار ادا کرنا
چاہیے۔ یہ وہ اصول ہے جو قائد اعظم محمد علی جناح نے وضع کیا تھا۔

✍🏻 ڈاکٹر صابر ابو مریم
سیکرٹری جنرل، فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان

شیئر کریں

WhatsAppFacebookTwitter / X

تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ پہلے آپ لکھیں!

تبصرہ کرنے کے لیے لاگ ان کریں