مرکزی مواد پر جائیں

حزب اللہ نے !سر!ئیلی فو-جی اڈے کو ڈرون حملوں سے آگ لگا دی

·۱۰ دن پہلے
١٣ مئی ٢٠٢٦ حز'ب ا-للہ نے شمالی مقبوضہ فلس-طین میں "مرگالیوت" بستی کے قریب ایک !سر-!-ئیلی فو-جی اڈے کو ڈرون حملوں کے ذریعے نشانہ بنا کر آگ لگا دی۔ ا-سر-ا-ئیلی ذرائع نے اسے ایک انتہائی خطرناک سیکیورٹی واقعہ قرار دیا ہے جس میں متعدد صہیو-نی فو-جی زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو نکالنے کے لیے ہیلی کاپٹر بھی تعینات کیے گئے۔ ایک علیحدہ کارروائی میں، حز'ب ا-للہ نے "البیاضہ" بستی میں چھپے ہوئے ا-سر-!-ئیلی فو-جیوں کے ایک گروپ کو دوسری بار خودکش ڈرون سے نشانہ بنایا۔ جنوبی لب-نان میں ایک !سر!ئیلی فوجی گاڑی کو بھی ڈرون حملے میں تباہ کیا گیا۔ سہیونی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ ان حملوں میں فوجی آلات اور گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

شیئر کریں

WhatsAppFacebookTwitter / X

تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ پہلے آپ لکھیں!

تبصرہ کرنے کے لیے لاگ ان کریں