مرکزی مواد پر جائیں
ناریکاپ ٹی وی/پریس ریلیز، مقامی خبریں/پریس ریلیز، مقامی خبریں

سینیٹر راجہ ناصر عباس جعفری کا عید میلاد النبی ص اور ہفتۂ وحدت پر اتحاد و اخوت کا پیغام

·۱۲ دن پہلے

👈 امام جعفر صادقؑ کی علمی و اخلاقی تعلیمات پر زور

🔶 سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے عید میلاد النبی ص اور ہفتۂ وحدت کے موقع پر امتِ مسلمہ کو اتحاد اور سیرتِ نبوی ص پر عمل کرنے کا پیغام دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ رسول اکرم ص "رحمۃ للعالمین" ہیں اور محبتِ رسول ص کا تقاضا سیرت کو زندگی کا محور بنانا ہے۔

🔶 انہوں نے امام جعفر صادقؑ کے علمی کردار کو سراہا اور کہا کہ قرآن، کعبہ اور نبی کریم ص ہمارے مشترکات ہیں جو ہمیں متحد کرنے کے لیے کافی ہیں۔ انہوں نے امت سے اپیل کی کہ وہ اختلافات کو دشمنی نہ بنائیں اور پاکستان سمیت پوری امت کے امن و استحکام کے لیے کردار ادا کریں۔

#عید_میلاد_النبی #ہفتۂ_وحدت #امام_جعفر_صادقؑ #سیرت_نبوی #اتحاد_امت #رحمۃ_للعالمین #راجہ_ناصر_عباس #مجلس_وحدت_مسلمین

شیئر کریں

WhatsAppFacebookTwitter / X

تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ پہلے آپ لکھیں!

تبصرہ کرنے کے لیے لاگ ان کریں