مرکزی مواد پر جائیں
ناریکاپ ٹی وی/پریس ریلیز، مقامی خبریں/پریس ریلیز، مقامی خبریں

گلگت: حکومت سے کامیاب مذاکرات، لاپتہ افراد کی رہائی کی یقین دہانی، دھرنے جمعرات تک موخر

·۶ دن پہلے

🔹 قائد ملت جعفریہ گلگت بلتستان آقای سید راحت حسین الحسینی کی قیادت میں حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد دھرنے جمعرات شام 5 بجے تک موخر کر دیے گئے۔ حکومت نے لاپتہ افراد کی رہائی اور مطالبات پر عملدرآمد کی یقین دہانی کرائی ہے۔

🔹 آقای راحت نے واضح کیا کہ اگر مقررہ وقت تک لاپتہ افراد رہا نہ ہوئے تو تمام ذمہ داری حکومت پر ہوگی اور مشاورت کے بعد نیا لائحہ عمل اپنایا جائے گا۔

شیئر کریں

WhatsAppFacebookTwitter / X

تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ پہلے آپ لکھیں!

تبصرہ کرنے کے لیے لاگ ان کریں